Wednesday, December 22, 2010

[discussion_vu] Hadeeth from hadees 221210

 

 

 


 

 

 

سلیمان بن حرب، شعبہ، عمرو، ابی واثل، ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، اور کہا یا حضرت کوئی شخص حصول غنیمت کیلئے جہاد کرتا ہے، اور کوئی شخص ناموری کی غرض سے جہاد کرتا ہے، اور کوئی شخص اپنی بہادری دکھانے کیلئے لڑتا ہے، تو فی سبیل اللہ مجاہد کون ہے، فرمایا وہ شخص جو محض اس لئے لڑئے کہ اللہ کا بول بالا ہو جائے، تو دراصل وہی شخص مجاہد فی سبیل اللہ ہے۔

صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 75

41 - جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : (375)
ا اللہ کا بول بالا کرنے والے مجاہد کا بیان۔

 


 

 

 

 


 

Please wait while image is loading....

 

 

 

 

 


No comments:

Post a Comment

PAID CONTENT