Saturday, November 2, 2013

[Pindi-Islamabad:94069] shikwa - jawab-e-shikwa

mujy to samaj nahe aa rahe k kon sahe hy or kon galat . aj to dimag ke chatni bana de hy in logon ny ...
 
 
 
گر حکیم الله دہشتگرد تھا تو وہ دہشتگردی کہاں کرتا تھا ، آپ کا جواب پاکستان ہی ہوگا ، تو امریکا کو کیا مسلہ ہے ، دہشتگردی پاکستان میں ڈرون امریکہ بھیجتا ہے

میں کچھ لمحوں کے لئے حکیم الله کو پاکستان میں دہشدگردی کا ذمہ دار اگر مان لوں ، تب بھی مجھے پاک
ستانی فوج اور حکومت پاکستان سے شکوہ باقی رہے گا

حملہ طالبان کرتے ہیں ، دھماکہ طالبان کرتے ہیں ، دہشتگردی طالبان کرتے ہیں ، جس میں ہزاروں لوگ موت کی نیند سو جاتے ہیں حضور والا آپ کی بات کو مان لیتا ہوں ، مگر مجھے اتنا سمجھا دیں ، حملہ پاکستان میں ، دھماکہ پاکستان میں ، دہشتگردی پاکستان میں ، مرنے والے پاکستانی ، یتیم ہونے والے بچے پاکستانی ، بیوہ ہونے والی خواتین پاکستانی

تو صاحب جب سب کچھ پاکستان اور پاکستانی تو امریکا کو کیا تکلیف لاحق ہے جو ہر دو دن بعد ڈرون بھیج دیتا ہے ، قربان جاؤں امریکہ تجھ پر ، تجھے پاکستان سے اور پاکستانیوں سے کتنی محبت ہے ، مسلہ ہمارا دہشتگردی ہمارے ملک میں اور طیارے تو بھیجتا ہے ، ایسی محبت تو آج تک نہیں دیکھی

جب پاکستان کے مسائل کو امریکہ نے ہی حل کرنا ہے تو یہ سات لاکھ فوج اور اتنی بڑی کابینہ کا بوجھ پاکستانی عوام پر کیوں ڈال رکھا ہے
 
واقعی یہ فیس بک کے بندر اندھے ھوگئے ھے  

ٹی ٹی پی اسکے حامی اور ٹی ٹی پی سے جنگ کے حامی ان سیدھے سادھے نقاط پر ضرور غور کریں اور اندازہ لگانے کی کوشش کریں کہ امریکہ کیا چاہتا ہے !!!


1۔ باجوڑ مدرسے پر حملہ کر کے ساٹھ بچے مار دئیے جس کو مشرف نے نہایت غلط انداز میں محض شرمندگی سے بچنے کے لیے اپنے سر لے لیا ۔ وہ حملہ امریکہ نے کیا تھا دنیا جانتی ہے کیوں کیا تھا ؟؟؟ !!

2۔ مولوی نیک محمد سے بات چیت ہوگئی ۔ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان معاملات درست ہوگئے تو مولوی نیک محمد پر حملہ کر کے اسے مار دیا ۔

3۔ زین الدین محسود نے پاکستان کی حمایت کی بات کی اور پاکستان کے خلاف جنگ کو غلط قرار دیا تو سی آئی اے نے اسکو قتل کروا دیا ۔

4۔ ملانزیر نے پاکستان سے امن معاہدہ کیا تو اسے ڈرون حملے میں قتل کروا دیا گیا ۔

5۔ قاری ولی لرحمن نے پاکستان سے مذاکرات کی حمایت کی تو اس پر ڈرون حملہ کر کے اسے مار دیا گیا ۔

6۔ پاکستانی حکومت نے اے پی سی بلائی جس نے مزاکرات کا فیصلہ کیا تو فوراً ہی پشاور میں دو بڑے دھماکے کر کے بہت سے معصوم لوگوں کو قتل کر دیا گیا تاکہ مذاکرات کی بات پر حکومت نظر ثانی کرے ۔ ان حملوں سے طالبان نے لاتعلقی کا اظہار کیا ۔ لیکن نوازشریف سمیت کئی سیاسی لیڈر مذاکرات کے فیصلے پر ڈگمگا گئے ۔

7۔ حکیم اللہ محسود نے پاکستان سے مزاکرات کا فیصلہ کیا تو اسے عین وہاں ڈرون حملہ کر کے قتل کر دیا گیا جہاں مزاکرات ہونے تھے !!!

یہ سمجھنے کے لیے کتنی بڑی عقل کی ضرورت ہوگی کہ امریکہ کیا چاہتا ہے ۔ اگر امریکہ پاک فوج اور ٹی ٹی پی کے درمیان ایک مسلسل جنگ چاہتا ہے تو کیا ان دونوں فریقوں کو امریکی خواہش کے عین مطابق یہ جنگ کرنی چاہئے ؟؟؟؟

 
 
Regards
Malik

I am just a mail away, not a mile away!

if my emails are irritating you and you are not interesting to get - plz reply with "unsubscribe" .

No comments:

Post a Comment

PAID CONTENT