Sunday, December 5, 2010

[discussion_vu] Hadith from Hadees (051210)









حضرت ابن مسعود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے مال کی زکوۃ ادا نہیں کرے گا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی گردن میں ایک سانپ لٹکائے گا پھر آپ نے یہ آیت پڑھی جو پہلی فصل کی ایک حدیث میں پوری نقل کی جاچکی ہے ولایحسبن الذین یبخلون بما آتاہم اللہ من فضلہ اور وہ لوگ جنہیں خدا نے اپنے فضل سے مال عطا فرمایا ہے اور وہ اس میں بخل کرتے ہیں یہ گمان نہ کریں۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 288
30 - زکوۃ کا بیان : (23)
بغیر زکوۃ جمع کیا ہوا خزانہ روز قیامت وبال جان ہوگا



 






 

No comments:

Post a Comment

PAID CONTENT