Monday, March 28, 2011

[discussion_vu] FW: MAA KI DUA INSAAN KI NASEEB BADALSAKTHI HAIN - SHEIKH ABDUL RAHMAN SUDAIS

---------- Forwarded message ----------
From: "M. Luqman Yunas" <loadshedding@vista.aero>
Date: Mon, 28 Mar 2011 18:45:57 +0500
Subject: FW: MAA KI DUA INSAAN KI NASEEB BADALSAKTHI HAIN - SHEIKH
ABDUL RAHMAN SUDAIS
To: "Luqman@vu" <mc080403008@vu.edu.pk>, "irfan.ali@azgard9.com"
<irfan.ali@azgard9.com>, Nasir Shehzad <nasir.shahzad@azgard9.com>,
"waqas.ashraf@azgard9.com" <waqas.ashraf@azgard9.com>, Faisal Nadeem
<faisalnadeem20@yahoo.com>, FARHA INAMUL
<farha2646010@rediffmail.com>, Hina Altaf <mc080402811@vu.edu.pk>,
Hina Noor <qudratqudrat90@yahoo.com>, M_Z Z_M Hussain
<mz_zm757@yahoo.com>, Mafia Rafique <mc070401050@vu.edu.pk>, Majid
Hussain <majid_hussainkhokhar@live.com>, mc080400870 Saima Noreen
<mc080400870@vu.edu.pk>, MIO Raazee Tandla
<engineer_mehmood2001@yahoo.com>, Mohsin Sindhu
<mohsin.sindhu@hotmail.com>, Mujtaba Baig
<mujtaba.baig@qmartcorp.com>, Najma Imran <najma.imran@yahoo.com>,
Rana Rashid Aziz <rana_shahid_aziz@yahoo.com>, Saima Noreen
<nishak58@gmail.com>, "saba_thegr8@hotmail.com"
<saba_thegr8@hotmail.com>, "s_muzaffar@ppl.com.pk"
<s_muzaffar@ppl.com.pk>, salman BDM <salmanah787@yahoo.co.uk>, Samreen
Ali <samr26@hotmail.co.uk>, "sana_rais92@hotmail.com"
<sana_rais92@hotmail.com>, shagun k <shagunk1@hotmail.com>,
shami.sager@hotmail.com, Syed Abid <chillingbird@gmail.com>


--

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اولاد کیلئے دُعا

ہمارے ہر دلعزیز شیخ صاحب کا سنایا ہوا یہ مختصر سا قصہ ہر ماں کیلئے
ایک کھلا خط ہے۔
شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ اے ماؤں، اپنے اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی
رہو۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو اُن کیلئے منہ سے خیر کے کلمے ہی نکالا
کرو۔ اولاد کو لعن طعن، سب و شتم اور بد دعائیں دینے والی مائیں سُن لیں
کہ والدین کی ہر دُعا و بد دُعا قبول کی جاتی ہے۔

یہ سب باتیں شیخ صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اپنے بچپن کی باتیں دہراتے
ہوئے فرمائیں۔ شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک لڑکا ہوا کرتا تھا،
اپنے ہم عُمر لڑکوں کی طرح شرارتی اور چھوٹی موٹی غلطیاں کرنے والا۔ مگر
ایک دن شاید غلطی اور شرارت ایسی کر بیٹھا کہ اُسکی ماں کو طیش آگیا،
غصے سے بھری ماں نے لڑکے کو کہا (غصے سے بپھر جانے والی مائیں الفاظ پر
غور کریں) لڑکے کی ماں نے کہا؛ چل بھاگ اِدھر سے، اللہ تجھے حرم شریف کا
اِمام بنائے۔ یہ بات بتاتے ہوئے شیخ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رو دیئے، ذرا
ڈھارس بندھی تو رُندھی ہوئی آواز میں بولے؛ اے اُمت اِسلام، دیکھ لو وہ
شرارتی لڑکا میں کھڑا ہوا ہوں تمہارے سامنے اِمام حرم عبدالرحمٰن
السدیس۔

اللہ اَکبر، اگر وہ شرارتی لڑکا شیخ عبدالرحمٰن السدیس حفظہ اللہ صاحب
بذاتِ خود ہو سکتے ہیں جو ماں کی دعا کی بدولت حرم شریف کے ہر دلعزیز
اِمام بن کر عالم اِسلام میں دھڑکنے والے ہر دِل پر راج کر رہے ہیں!!!
اِس طرح تو واقعی یہ مختصر سا قِصہ ہر ماں کیلئے ایک درسِ عبرت ہے ۔۔

Regards,

MUHAMMAD LUQMAN YUNAS

0322-6247167

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.

No comments:

Post a Comment

PAID CONTENT