Ka'b ibne-Ujrah Radi'Allahu Anhu narrates that Rasulullah Sallallhu Alaihi Wa Sallam said: Some phrases, when said after Salat, are suchthat whoever says them will never be disappointed. These are; Subhan'Allah (Glory be to Allah Who is above all faults) 33 times, Alhamdu'Lillah (Praise be to Allah) 33 times and Allahu'Akbar (Allah is the Greatest) 34 times after every obligatory Salat. (Muslim) سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص مسجد بنائے (اور) اس کے ذریعے سے اللہ کی رضا چاہے تو اس کیلئے بہشت میں اس (مسجد) جیسا گھر بناتا ہے"۔ صحیح بخاری و صحیح مسلم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کو مسجدیں بہت زیادہ محبوب ہیں اور بازار انتہائی ناپسند ہیں"۔ صحیح مسلم سیدنا ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو کوئی دن کے اول حصے میں یا دن کے آخری حصے میں مسجد کی طرف جائے اللہ اس کیلئے بہشت میں مہمانی تیار کرتا ہے"۔ صحیح البخاری و صحیح مسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میںسے کوئی شخص وضو کرے اور بہت اچھے طریقے سے وضو کرے اور پھر مسجد کا قصد کرے تو ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں نہ ڈالے کیونکہ بے شک وہ اس وقت نماز میں ہوتا ہے" سنن ابی داؤد "مسجد میں ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں نہ ڈالو۔ مسند احمد
|
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment