سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، یحیی بن ایوب، عبیداللہ بن زحر، علی بن یزید، قاسم ابوعبدالرحمن، حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے دوستوں میں سب سے قابل رشک وہ شخص ہے جو کم مال والا نماز میں زیادہ حصة رکھنے والا اور اپنے رب کی اچھی طرح عبادت کرنے والا ہے نیز یہ کہ جو خلوت میں بھی اپنے رب کی اطاعت کرے لوگوں میں چھپا رہے اور اس کی طرف انگلیوں سے اشارے نہ کئے جائیں اس کا زرق بقدر کفایت ہو اور وہ اسی پر صبر کرتا ہو پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں ہاتھوں سے چٹکیاں بجائیں اور فرمایا اس کی موت جلدی آئے اور اس پر رونے والیاں کم ہوں اور ساتھ ہی ساتھ اس کی میراث بھی کم ہو
جامع ترمذی:جلد دوم
محمد بن یحییٰ، عمرو بن ابی سلمہ، صدقہ بن عبد اللہ، ابراہیم بن مرہ، ایوب بن سلیمان، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے زیادہ جس پر لوگوں کو رشک کرنا چاہئے میرے نزدیک وہ مومن ہے جو ہلکا پھلکا اور نمار میں اس کو راحت ملتی ہو پوشیدہ ہو لوگوں میں اور لوگ اس کی پرواہ نہ کرتے ہوں اس کا رزق بمشکل زندگی بسر کرنے کے مطابق ہو۔ اس کی موت جلدی واقع ہو جائے اسکا مال وراثت کم ہو اور اس پر رونے والے تھوڑے ہوں۔
سنن ابن ماجہ:جلد سوم
Qalandar Dono Haathon Se Luta Kar Raqs Karta Hai
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اس (پاک ذات) کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ اور اس کی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔
Allah Pak Farmatay Hain....
Ik Teri Chahat Hai Or Ik Meri Chahat Hai
Hoga To Wohi Jo Meri Chahat Hai
Haan Ager Tune Superd (hawale) Kardia Khood Ko
Uske Jo Meri Chahat hai
To Main Tujhe Woh Bhi Donga Jo Teri Chahat Hai...
Or Ager Tune Mukhalfat Ki Uski Jo Meri Chahat Hai
Tu Main Thaka Dunga Tujhe Us Main Jo Teri Chahat Hai
Phir Hoga Wohi Jo Meri Chahat Hai.....
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.