یہ جو رگ دشت فراق ہے ....
یہ روکے اگر ،،،،،،،،
یہ روکے اگر تو پتا چلے .....
یہ پتا چلے ........
که یہ جو فا صلوں کی صلیب ہے ....
یہ گھرڑھی ہوئی ہے کہاں کہاں .....
میرے ہمنٰسین مرے ہم نوا ......
میں تھا کس نگر ..تو رہا کہاں...
که زمان و مکاں کی یہ وسعتیں ....
تجھے دیکھنے کو ترس گیں .....
"وہ مرے نصیب کی بارشیں ...
کسی اور کی چھت پے برس گیں
--
ادھورا ارمان
دل کی رگ رگ نچوڑ لیتا ہے
عشق میں یہ بڑی مصیبت ہے
جانے اس دل میں کیسا آسیب رہتا ہے
جو بھی رہا آخر یہ مکاں چھوڑ گیا
مجھے چا ہے بھول جانا
مت یاد رکھنا !
پر خدا کے لیے
اپنا خیال رکھنا !
MBA 3rd Semester
Cell # 03007768543
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.
No comments:
Post a Comment