Sunday, December 12, 2010

[discussion_vu] Hadith from Hadeees 121210


 

Bismillahir Rehmanir Raheem 

Assalam Alaikum Wa Rehmath Ullahi Wa Barkatahu

 

**~**~**~**~**~**~**~**~**

 


 

 

محمد بن رمح بن مہاجر، لیث، ابن ہاد، سہیل بن ابی صالح، نعمان بن ابی عیاش، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بندہ بھی اللہ تعالی کے راستے میں ایک دن روزہ رکھتا ہے اللہ تعالی اس دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو دوزخ کی آگ سے ستر سال کی دوری کے برابر کر دے گا۔

صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 217 
15 - روزوں کا بیان : (285)
اللہ کے راستے میں ایسے آدمی کے لئے روزے رکھنے کی فضیلت کے بیان میں کہ جسے کوئی تکلیف وغیرہ نہ ہو

 


 

 

 

 

 



No comments:

Post a Comment

PAID CONTENT