-----
قبولیت کی علامت!
امام حسن بصری فرماتے ہیں:
خود کو اچھی طرح ٹٹول لو۔ تین مواقع پراپنے ذہن کی کیفیت نوٹ کر لیا کرو۔
نماز پڑھنے کے دوران
قرآن پڑھتے وقت
اور اللہ کا ذکر کرتے وقت
ان تین مواقع پر اگر تم لطف وکیف محسوس کرو تو ٹھیک ورنہ جان لو کہ 'دروازہ' بند ہے!
No comments:
Post a Comment