صالح بن عبد اللہ، حماد بن زید، حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سورہ اسراء اور سورہ زمر پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے، یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ابولبابہ بصری ہیں۔ ان سے حماد بن زید کئی احادیث نقل کرتے ہیں۔ ان کا نام مروان ہے۔ یہ امام محمد بن اسماعیل بخاری نے اپنی کتاب التاریخ میں نقل کیا ہے۔ Abu Lubabah reported that Sayyidah Aisha (RA) said that the Prophet (SAW) did not go to sleep before he had recited (the surah) Bani Isra'il (a! Isra, # 17) and az-Zumar (# 39) Tirmizi Jild 2 Hadith Number: 829
|
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment