مام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں!
لذت کی خاطر گناہ مت کر لذت ختم ہو جائیگی اور گناہ باقی رہ جائیگا مشقت کی خاطر نیکی مت چھوڑ مشقت ختم ہو جائیگی اور نیکی باقی رہ جائیگی
جو شخص چاہے کہ اللہ اس پر ہمیشہ کرم کرتا رہے، وہ خدا کے بندوں پر کرم کرتا رہے۔ اصل طاقت برداشت کرنے میں ہے، انتقام لینے میں نہیں۔
اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں بھری ہے، مگر درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے۔
کسی سے ملو اس طرح کہ وہ دوبارہ آپ سے ملنے کی تمنہ کرے کسی پر اعتماد نہ کرو جب تک اسے غصے میں نہ دیکھلو
دولت مٹی کی طرح ہے،اور مٹی کو پاؤں کہ نیچے رکھنا چاہیے.اگر سر پہ چڑھا لو گے تو قبر بن جاتے گی،اور قبریں زندہ انسانوں کہ لئے نہیں ہوتیں
مجھ گناہگار کیلئے بھی دعا فرمائیے کہ مجھے بھی گناہوں اور بری عادتوں سے نفرت ہو جائے کاش میں بھی نیک بن جاؤں۔ زبان کی لغزش قدم کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے۔
اس دن پر آنسو بہائو، جو دن تم نےبغیر نیکی کیئے گزار دیا۔
بدترین شخص وہ ہے، جسکے ڈر سے لوگ اسکی عزت کرنے پر مجبور ہوں۔
جو شخص چاہے کہ اللہ اس پر ہمیشہ کرم کرتا رہے، وہ خدا کے بندوں پر کرم کرتا رہے۔ اصل طاقت برداشت کرنے میں ہے، انتقام لینے میں نہیں۔
حیرت انگیز معلومات اللہ کےحرف 4 محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کےحرف 4 رسول کےحرف 4 کتاب کےحرف 4 قران کےحرف 4 حدیث کےحرف 4 مسجد کےحرف 4 کلمہ کےحرف 4 نماز کےحرف 4 روزہ کےحرف 4 زکاہ کےحرف 4 جھاد کےحرف 4 اخرت کےحرف 4 بھشت کےحرف 4
بچوں کی پسندیدہ عادتیں وہ روروکر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں۔ وہ مٹی میں کھیلتے ہیں یعنی غرور وتکبر کو خاک میں ملادیتے ہیں۔ آپس میں لڑتے جھگڑتے ہیں اور پھر صلح کرلیتے ہیں یعنی دل میں حسد نہیں رکھتے۔ مٹی کے گھر بناتے ہیں اور پھر گرادیتے ہیں یعنی بتاتے ہیں کہ یہ دنیا بقاء نہیں بلکہ مقام فنا ہے تو آئیں ہم سب بچوں کی طرح رو رو کر اللہ تعالیٰ سے اپنی اپنی بات منوائیں اور اپنے غرور اور تکبر کو خاک میں ملادیں لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں اور اپنے ابدی مقام کے لیے کچھ نہ کچھ تیار کرکے لے جائیں۔ خاموشی نفرت کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر تم کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو غم بھی نہ دو اپنی خوشی پر دوسروں کی خوشی عزیز رکھو۔ خوبصورتی کیلئے چاہے ہم ساری دُنیا کا چکر لگالیں اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی۔ مہکتی کلیاں
1:۔ دو دفعہ پوچھنا، ایک غلط راہ اختیار کرنے سے بہتر ہے۔
2:. جو تمہارے نصیب میں ہے ، اس پر صبر اور شکر کرو اور جو تمہاری قسمت میں نہیں ، اس کیلئے جستجو مت کرو۔
3:. مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان پیسے سے ہوتا ہے۔ 4:. زندگی صرف چند دنوں کیلئے ہے اور اچھا نام ہمیشہ کیلئے ہوتا ہے
|
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan" group.
To post to this group, send email to discussion_vu@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to discussion_vu+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/discussion_vu?hl=en.
No comments:
Post a Comment